بھوگ بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امساک کے لئے استعمال ہونے والی خوشبو، انزال کو روکنے والی خوشبو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امساک کے لئے استعمال ہونے والی خوشبو، انزال کو روکنے والی خوشبو۔